Duration 3:6

ماگام میں فورسز کے خلاف مظاہرے، سینئر آفیسران کی مداخلت کے بعد حالات دوبارہ معمول پر آئے 新加坡

23 watched
0
2
Published 15 Feb 2022

جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے ماگام ملبوچھن گاوں میں منگل کے روز سیکورٹی فورسز کی جانب سے مبینہ طورپر قاسم سلیمانی کی تصویر نذر آتش کرنے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے جنہیں منتشر کرنے کے لئے پولیس نے ہلکا لاٹھی چارج کیا

Category

Show more

Comments - 0