Duration 4:20

بارہمولہ:رہائشی گھروں سے بجلی لائن کی تنصیب اور سرپنچ کیساتھ مارپیٹ کے خلاف لوگوں کا احتجاج 新加坡

27 watched
0
1
Published 16 Feb 2022

شیری نارواو بارہمولہ میں محکمہ بجلی کی جانب سے رہائشی گھروں کے اوپر سے ترسیلی لائین نصب کرنے کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔ احتجاجی لوگ مطالبہ کر رہے تھے کہ مذکورہ ترسیلی لائین کیلئے دوسری جگہ نصب کیا جائے کیونکہ یہ لائین پوری بستی کیلئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔ ادھر احتجاجی لوگوں نے تحصیلدار بارہمولہ پر الزام عائد کیا کہ انہوں سرپنچ حلقہ شیری غلام رسول بٹ کے ساتھ مارپیٹ کی ہے۔

Category

Show more

Comments - 0