Duration 2:48

تعمیراتی معماروں کیساتھ ہراسانی تشویشناک | تعمیر و ترقی پر اس کے منفی اثرات 新加坡

14 watched
0
1
Published 16 Feb 2022

سینٹرل کانٹریکٹرس کارڈی نیشن کمیٹی بے تعمیراتی معماروں کیساتھ بے جا ہراساں کرنے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ تعمیر و ترقی پر اس سے منفی اثرات مرتب ہونگے۔ واجب الادا رقومات کی واگزاری،ٹھیکداری کارڈوں کی تجدید اور تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں کو اعتدادل میں رکھنے پر زور دیتے ہوئے کمیٹی نے انتظامیہ کو متنبہ کیا ک اگر انکے مطالبات کو حل نہیں کیا گیا تو وہ منصوبوں سے بائیکاٹ کر دیں گے۔

Category

Show more

Comments - 0