Duration 3:18

دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد مسئلہ کشمیر مزید پیچیدہ ہوا: محبوبہ مفتی 新加坡

34 watched
0
1
Published 16 Feb 2022

شوپیان میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ مرکزی سرکار نے جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹا کر مسئلہ کشمیر کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔ سرکار نے جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز دبا کر رکھی ہے اور کسی بھی افراد کو بات کرنے کی آزادی نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پی اے جی ڈی کی مشترکہ آواز سے مرکزی سرکار کو تکلیف پہنچی ہے۔

Category

Show more

Comments - 0