Duration 1:43

بڈگام معاملہ | فوج کے ایک سینئر آفیسر نے لوگوں سے معذرت طلب 新加坡

17 watched
0
2
Published 15 Feb 2022

ملبوچھن علاقے میں منگل کے روز معمول کی پیٹرولنگ کے دوران سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مبینہ طورپر مقامی لوگوں کے ساتھ غیردانشمدانہ سلوک کیا، چنانچہ پولیس نے عوام الناس کو یقین دلایا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جائے گی‘۔ اس دوران فوج کے ایک سینئر آفیسر نے قاسم سلیمانی کی تصویر ہاتھ میں اُٹھا کر لوگوں سے معذرت طلب کی جس کے بعد حالات دوبارہ معمول پر لوٹ آئے۔

Category

Show more

Comments - 0