Duration 2:10

بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کی کوئٹہ آمد، ہزارہ برادری کے دھرنے میں شرکت 新加坡

12 850 watched
0
131
Published 7 Jan 2021

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز مچھ واقعے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے کوئٹہ میں جاری ہزارہ برادری کے دھرنے میں پہنچ گئی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کراچی سے جبکہ مریم نواز لاہور سے کوئٹہ پہنچی ہیں، دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر مچھ میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ مریم نواز نے گذشتہ روز مچھ واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہزاری برادری سے اپنے عزیزوں کی میتیں دفنانے کی اپیل کی تھی۔ Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world. Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: /c/CapitalTVLive Like us on Facebook: https://www.facebook.com/CapitalTV.PK Follow Us on Twitter: https://twitter.com/CTV_Digital #CapitalTVPk #CapitalNews #Pakistan

Category

Show more

Comments - 24