Duration 6:25

Garqad Tree Yahood Q Laga Rahe Hain | غرقد درخت کیا ہے؟ یہودی | Worldwide Planting of Gharqad Tree 新加坡

Published 27 May 2021

شجر غرقد ( Lycium،boxthorn) کئی نام ہیں جن میں شجر یہود گونگا درخت یا یہود کا پاسباں درخت برگد عام ہیں غرقد " ایک جنگلی درخت کا نام ہے جو خاردار جھاڑی کی صورت میں ہوتا ہے، مدینہ کا قبرستان جنت البقیع کا اصل نام بقیع الغرقد اسی لیے ہے کہ جس جگہ یہ قبرستان ہے پہلے وہ غرقد کی جھاڑیوں کا خطہ تھا۔ جو مدینہ کے اطراف، صحراوں میں پایا جاتا تھا ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ مسلمان یہودیوں سے جنگ کریں اور مسلمان انہیں قتل کر دیں یہاں تک کہ یہودی پتھر یا درخت کے پیچھے چھپیں گے تو پتھر یا درخت کہے گا اے مسلمان اے عبد اللہ یہ یہودی میرے پیچھے ہے آؤ اور اسے قتل کردو سوائے درخت غرقد کے کیونکہ وہ یہود کے درختوں میں سے ہے #The_Tree_of_Jews Reality of GHARQAD Tree || The Tree of Jews|| Worldwide Planting of Gharqad Tree ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور روزانہ مفید باتوں پر مشتمل اقوال زریں، صحبت و ہمبستری کے مسائل پر ویڈیو حاصل کریں! اور یہ ویڈیو دوسروں کو شئر کرکے صدقہ جاریہ کمائیں! جزاکم اللہ أحسن الجزاء Subscribe 🔕 Like Video 👍 And Share ♻️ Comment if you Are Like The Video 📝 #KuchFiqhiMasail #Mufti_Mamur_Badar #مفتی_معمور_بدر ----------------------------------------------------------------------------- Subscribe /channel/UChdy4pSwJGLCxRgop4Es0UQ FaceBook https://www.facebook.com/badar.mazahiri Twitter Take a look at Mohd Mamur Badar (@MamurBadar): https://twitter.com/MamurBadar?s=08 instagram https://www.instagram.com/invites/contact/?i=1fyttmhq9wl7t&utm_content=2640lcp Video Developer : Mufti Mamur Badar Mazahiri Qasmi -------------------------------------------------------------------------- -~-~~-~~~-~~-~- Please watch: "Jume Ke Din Gusal Karna Wajib Hai Ya Sunnat? | جمعہ کے دن غسل واجب یا سنت؟ | जुमे के दिन गुसल वाजिब?" /watch/MK6gyuJeA4Jeg -~-~~-~~~-~~-~-

Category

Show more

Comments - 15