Duration 4700

جاہل کے لیے خاموشی سے بہتر | Jahil Ke Liey Khamushi Se Bahtar 新加坡

437 watched
0
28
Published 31 May 2021

جاہل کے لیے خاموشی سے بہتر کوئی چیز نہیں اگر وہ خاموش رہنے کی خوبی سے واقف ہوتا تو جاہل نہ کہلاتا۔ اگر تم کو زیادہ معلومات نہیں ہیں اور علم بھی کم حاصل کیا ہے تو تمھارے لیے بہتر یہ ہے کہ خاموش رہو۔ ایک بے وقوف آدمی گدھے کو پڑھایا کرتا تھا۔ اور اس کے پڑھانے میں برابر کوشش کرتا تھا۔ ایک عقل مند شخص نے اس سے کہا تم یہ کوشش کیوں کر رہے ہو، تم کو اس معاملہ میں بُرا بھلا کہنے والوں سے ڈرنا چاہیے۔ جانور تمھاری کوشش سے کبھی علم نہیں سیکھ سکتے مگر تم جانوروں سے خاموش رہنا سیکھ لو۔ This is my new video hope you will like it #muhammadasif #story #Pakistan #short #shorts #shortvideo Please subscribe to my channel: /channel/UC-akuidq-EKpqnkDu9SH1Zg

Category

Show more

Comments - 4