"ظفر سپاری ناشتہ کرنے پھجا سرے پائے PWDپہنچ گئے"
پھجا سری پائے ریسٹورنٹ پہنچنے پر آنر میاں بلال نے استقبال کیا
پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں،گلدستے پیش کئے گئے
نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ظفر سپاری نے سری پائے کا ناشتہ کیا
پھجا سری پائے ریسٹورنٹ کے ناشتے کی بھرپور تعریف،عوام کو خصوصی پیغام دیا
#zafarsupari #islamabad #zafarsupari # khabarnamatv#rawalpindi
#pwd#phajjasiripaye #mianbilal#interview