Duration 6:53

Kalay Jadu ki Nishaniyan │ Shadi Ki bandish ki alamat │ Rishte Mein jadu ki alamat in Urdu/Hindi

1 325 066 watched
0
12.2 K
Published 2 Dec 2017

اگر رشتے میں رکاوٹ ہے تو یہ وڈیو ضروردیکھیں، ہو سکتا ہے کہ رشتہ نہ ہونے کی وجہ جادو یا بندش ہو If you're facing marriage problem, this video is for you. It may be due to black magic, evil forces or jinnat. These are some signs of bandish. Like  People do not visit you  relationship does not sustain  hate from the name of marriage  mysterious dreams  stay hopeless  continuous headache  back ache  irritability  needles in the whole body  joint pain  rapid breathing  irregular heart beat  automatic cut on clothes  blood spots on clothes etc Just watch the whole video to see the symptoms so that its cure may be possible instantly. اگر آپ کے رشتے میں مسئلہ ہے، کوئی رشتہ آتا نہیں، یا کوئی دیکھنے آ ہی جاتا ہے تو بغیر کوئی بات کئے واپس چلا جاتا ہے یا بات بنتی بنتی اچانک بغیر کسی وجہ کے ختم ہو جاتی ہے، تو اس بات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ ہو سکتا ہے کہ اس رکا وٹ کے پیچھے کسی قسم کی بندش ہو۔ جس شخص کے رشتے پربندش کا جادو کیا جا تا ہے اُ س میں کچھ ایسی علامات آ جا تی ہیں جو جادو سےپہلے اُس شخص میں نہیں ہو تیں۔ مثلاً  رشتے نہ آنا  رشتہ ہو تے ہو تے ختم ہو جانا  شادی کے نام سے ہی نفر ت ہو جانا  ڈ راونے خواب دیکھنا  خود کشی کے خیا لا ت آنا  مایو سی رہنا  سر درد رہنا  کمر میں درد رہنا  چڑ چڑا پن پیدا ہو جانا  جسم میں سو ئیاں چبھنا  جسم میں درد کا رہنا  جو ڑوں کا درد رہنا  سانس تیز تیز آنا  اچانک دل کی دھڑکن کا تیز ہو جانا  کپڑو ں کا جگہ جگہ سے پھٹ جانا وغیرہ وغیرہ، جو کہ اس وڈیو میں تفصیل سے ذکر کی گئی ہیں۔ اگر آپ ان میں سے کچھ علاما ت اپنے اندر محسو س کریں توفوراً ان طریقوں میں سے کسی سے بھی بندش چیک کریں۔ جادو، جنات، بندش کے اثرات چیک کرنے کے طریقے /playlist/PLdBxngFlffldvcVaXGhTXfojfKUr072Dy بندش توڑنے کا مکمل علاج یہ ہے۔ شادی میں بندش --- نشانیاں، تشخیص، مکمل علاج /playlist/PLdBxngFlfflcApDTZm9H6npUc48q74X_3 -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- Subscribe: /channel/UCqMhzWrI-DMTTwSIiEYXxnw Facebook: https://fb.com/nimkotv --------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- _____// More Videos \\_____ کالے جادو /جنات کی نشا نیاں /playlist/PLdBxngFlffldQnnv2HUHg81G-Ya8d3lEG آپ کی شادی کس سے ہو گی، خود دیکھ لیں /watch/8rOo0AQ6HOt6o رشتہ کریں یا نہ کریں /watch/IvceT3ic-Zzce پسند کی شادی /watch/kD3P1JzYrjBYP رشتے نہیں آتے /watch/0HcoFkkkyYlko بندش فوری ختم، چٹ منگنی پٹ بیاہ /watch/MRmjxMoR7LJRj شادی کب ہو گی؟ خود دیکھ لیں /watch/8q-wcFJWXT9Ww شادی ذات برادری میں ہو گی؟ خود دیکھ لیں /watch/k3_PrVJIQlHIP منگنی نہیں ٹو ٹے گی /watch/A2jbkG44fWg4b خواتین یہ کام ہر گز نہ کریں /watch/UKgZAdxsRsisZ

Category

Show more

Comments - 2881