Duration 4800

بندریا کی اپنے بچے کو نہلانے کی ویڈیو وائرل 新加坡

169 watched
0
4
Published 28 Jul 2021

بندریا کی اپنے بچے کو نہلانے کی ویڈیو وائرل بندر  ایک ایسا جانور  ہے جس کی حرکتیں اکثر و بیشتر لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مادہ بندر کس طرح ندی پر بیٹھی اپنے بچے کو نہلا رہی ہے۔ مادہ بندر اپنے بچے کے منہ پر پانی ڈال رہی ہے جبکہ بچہ پانی سے مسلسل نکلنے کی کوششوں میں مصروف ہے

Category

Show more

Comments - 3