Duration 3:11

خواتین سنگ باز۔ کشمیر کی مزاحمتی تحریک کا نیا چہرہ 新加坡

179 499 watched
0
1.3 K
Published 4 May 2017

نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں مظاہرے اور سیکورٹی فورسز پر پتھراؤ کرنے والے آزادی پسندوں کی صفوں میں نوجوان طالبات بھی شامل ہو گئی ہیں۔ سری نگر سے یوسف جمیل کی رپورٹ Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/kashmir-women-stone-pelters-/3838071.html

Category

Show more

Comments - 164