Duration 4:50

یوم دفاعِ پاکستان کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل ایچ ڈی غلام محمد قائم خانی کیجانب تقریب منعقد کی گئی۔ 新加坡

151 watched
0
1
Published 8 Sep 2021

ملک بھر کی طرح حیدرآباد شہر میں بھی 6 ستمبر یوم دفاعِ پاکستان کے حوالے سے دی انسرچ انڈیکیٹو ہیومن رائٹس اور ڈائریکٹر جنرل ایچ ڈی غلام محمد قائم خانی کی جانب سے شہدائے پاک افواج کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔

Category

Show more

Comments - 0