Duration 25:45

Ashra Mubashra of Paradise 6/10 | Biography of Zubair Ibn Awwam RA | سیرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ 新加坡

760 watched
0
4
Published 7 Jul 2021

Ashra Mubashra of Paradise (سیرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ) Biography of Zubair Ibn Awwam RA, in brief, the hadith of the ten with glad tidings of Paradise. The Prophet, Muhammad (PBUH), specified ten of his companions who were promised paradise they are the first precedents (As-Sabiqun Al-Awwalun السَّابِقُونَ الأَوَّلُونَ). The names of the companions in this hadith are referred to as The Ten With Glad Tidings of Paradise. This Hadith is mentioned in two of the six books of the Kutub Al-Sittah the Jami At-Tirmidhi and the Sunan Abu Dawood. The Hadith collected in the Jami At-Tirmidhi as follows: Narrated By Abdur-Rahman Bin Awf that the Messenger of Allah said: Abu Bakr is in Paradise, Umar is in Paradise, Uthman is in Paradise, Ali is in Paradise, Talhah is in Paradise, Az-Zubair is in Paradise, Abdur-Rahman Bin Awf is in Paradise, Saad Bin Abi Waqqas is in Paradise, Sayeed is in Paradise, Abu Ubaidah Bin Al-Jarrah is in Paradise. ان 10 صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کا ذکر حضرت عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالٰی عنہ کی روایت کردہ حدیث میں ہے کہ: عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں ، عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں ، عثمان رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہيں ، علی رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں، طلحہ رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں ، زبیر رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں ، سعد رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہيں ، سعید رضی اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں ، ابوعبیدہ رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں ۔ حدیث میں سعد سے مطلب سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالٰی عنہ اور سعید سے مطلب سعید بن زید رضي اللہ تعالٰی عنہ ہیں ۔ ان صحابہ کرام کے علاوہ اوربھی کئی ایک صحابہ کو جنت کی خوشخبری دی گئی ہے مثلا خدیجہ بنت خویلد رضي اللہ تعالٰی عنہا، عبداللہ بن سلام اورعکاشہ بن محصن رضی اللہ تعالٰی عنہم وغیرہ۔ ایک ہی حدیث میں ان سب کے نام ذکر ہونے کی بنا پر انہیں عشرہ مبشرہ کہا جاتا ہے ۔ عشرہ مبشرہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وہ صحابہ ہیں جنہیں زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی۔ سیرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سیرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سیرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سیرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ سیرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سیرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ سیرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سیرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سیرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ سیرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ Authentic Islamic Channel (AIC) قناة إسلامية أصيلة مستند اسلامی چینل HELP US CREATE MORE ISLAMIC VIDEOS: Please contribute your support to us at Patreon: https://www.patreon.com/authenticislamicchannel Membership Link: /channel/UCmX-cWV2_jVAd6653dcWAlw/join https://www.instagram.com/authenticislamicchannel/ https://twitter.com/AuthenticIslam3 https://www.facebook.com/authenticislamicchannel Darussalam Head Office King Faisal Road, Al Murabba, Riyadh 12612 3389, Saudi Arabia Email: sales@darussalamstore.com #seeratzubairibnawwam #10sahabah #jannatisahaba

Category

Show more

Comments - 0